
فقہی اور شرعی مسائل


تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
کیا ایسے لباس کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ جن پر کسی انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن (تصویر والے کپڑے) کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپے ہوئے ہوں؟

قرض لیا گیا سونا
میں نے چند سال پہلے کچھ سکے قرض لیے تھے کہ بالفرض ایک سکہ ایک میلین دولاکھ کا تھا، اس حساب سے کہ ہر سال سکے کی قیمت میں دولاکھ کا اضافہ ہوتا تھا، آج اس کی قیمت تقریبا تین میلین آٹھ لاکھ ہے، تو کیا مجھے سکے آج کی قیمت پر واپس کرنا پڑیں گے یا اسی قیمت پر جس پر میں نے قرض کیے تھے؟

رقص کی ویڈیو دیکھنا
کیا رقص (ڈانس) کی ویڈیو دیکھنا جائز ہے؟

روز جمعہ کے آداب – غسل جمعہ
غسل جمعہ مستحبات مؤكدہ میں سے ہے اور اس کا وقت ابتدائے صبح سے ...

عورت کی گائیکی سننا
کیا عورت کی گائیکی سننے میں کوئی حرج ہے؟

جشن کی تقریبات میں ڈفلی بجانا
خوشی کےموقع پر زنانہ محفلوں (ولادت اور شادی کی تقریبات وغیرہ) میں ڈفلی کے استعمال کا کیا حکم ہے؟

مسجد میں تالیاں بجانا
مسجد میں تالیاں بجانے کا کیا حکم ہے؟

کھانا کھانے کے مکروہات
1۔ بھرے پیٹ کے ساتھ کھانا
2۔ پرخوری اور زیادہ کھانا، .....

بینک کا منافع
میں نے بینک میں کچھ رقم ڈیپازٹ کی ہوئی ہے اور اس پر ہر مہینہ منافع ملتا ہے، کیا یہ منافع سود کا حکم رکھتا ہے اور حرام ہے؟

عتبات و مزارات مقدسہ میں نماز پڑھنا
انبیاء، اوصیاء اور آئمہ (علیہم السلام) کے مزارات مقدسہ میں نماز پڑھنا مستحب ہے۔ ....

وہ جوتے جن کا مالک نامعلوم ہو
اگر کوئی شخص مسجد سے نکلتے وقت غلطی سے میرے جوتے پہن کر چلا جائے تو کیا میں اسی جیسے جوتے اٹھا سکتا ہوں؟

خمس ادا نہ کرنے والے کے مال کا استعمال
کیا جو شخص خمس ادا نہیں کرتا اس کے کھانے میں سے کھانا اور مال استعمال کرنا جائز ہے؟

چیک فروخت کرنا
میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟

بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
میں نے کچھ رقم سرمایہ کاری کے عنوان سے بینک میں ڈیپازٹ کی ہوئی ہے اور ہر مہینے کچھ رقم منافع وصول کرتا ہوں۔ بینک کا کہنا ہے کہ سرمایے کو مختلف جائز تجارتی اور معیشتی امور میں استعمال کیا جاتا ہے، ساتھ ہی ملنے والا منافع بھی مختلف ایام میں فرق کرتا ہے، کیا اس کام میں شرعی طور پر کوئی حرج تو نہیں؟

قرض کی مقدار سے زیادہ رقم کی ادائیگی یا وصول کرنا
میرے بھائی کے پاس بینک میں کچھ رقم ہے اور اس پر ماہانہ کچھ منافع ملتا ہے۔ اس رقم کا ایک حصہ میں نے ان سے قرض الحسنہ کے طور پر لیا ہے، کیا میں انہیں ہدیہ یا قدردانی کے عنوان سے اس منافع کے برابر جو بینک سے ملتا تھا، ادا کرسکتا ہوں؟

لکی پیکٹ خریدنا
کیا ایسے لکی پیکٹ خریدنا صحیح ہے کہ جن کے اندر مختلف چیزیں ہوتی ہیں اور خریداری کے وقت ہم ان چیزوں سے لاعلم ہوتے ہیں؟

لباس کے احکام
یہ لباس پہننا جائز نہیں ہے:

دوسروں پر تہمت لگانا
دوسروں پر افترا اور تہمت لگانے کا جبکہ وہ ثابت نہ ہو، کیا حکم ہے اور تہمت لگانے والے کا فریضہ کیا ہے؟
